پاک-انگلینڈ دوسراٹیسٹ، بارش کے باعث آخری روز کھیل میں تاخیر

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ مسلسل بارش سے متاثر ہورہا ہے اور آخری روز بھی کھیل مقررہ وقت پر شروع نہ ہوسکا۔ ساؤتھمپٹن میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میں 4 دنوں میں صرف 96.2 اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا اور پاکستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 236 رنز بنا کر آؤٹ مزید پڑھیں

بھارت کے مشہور اوپنر چیتن چوہان کورونا وائرس کے باعث انتقال

سنیل گواسکر کے ساتھ اوپننگ کرنے والے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اور یوپی کے ریاستی وزیرچیتن چوہان کورونا وائرس سے متاثر ہوکر انتقال کرگئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق چیتن چوہان کے بھائی نے بتایا کہ سنیل گواسکر کے ساتھ اوپننگ کرنے والے مشہور بلے باز چیتن چوہان 73 برس مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کی پہلی اننگز 236رنز پر تمام

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 236رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ ساؤتھ ہیمپٹن میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کا اکثر حصہ بارش سے متاثر ہوا ہے اور آج بھی میچ میں بارش کی توقع ہے۔ پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز 223رنز 9 کھلاڑی مزید پڑھیں

پی سی بی کا کورونا کیلیے وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ روپے سے زائد رقم کا عطیہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ روپے سے زائد رقم عطیہ کردی۔ پی سی بی کے مطابق سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں اور ملازمین نے اپنی تنخواہوں سےکچھ حصہ فنڈ میں عطیہ کیا اور ملازمین کی جانب سے عطیہ کی جانے والی رقم کے برابر بورڈ نے بھی عطیہ کیا۔ مزید پڑھیں

باکسر حسین شاہ کو پاکستان نے عزت دی مگر وہ جاپان جا کر سیٹ ہو گئے: عامر خان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان کے واحد اولمپئن میڈلسٹ باکسر حسین شاہ پر تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے سوال کیا ہے کہ حسین شاہ نے پاکستان باکسنگ کیلئے کیا کیا ہے؟ عامر خان نے پاکستانی صحافیوں سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے گفتگو کی جس میں ایک صحافی نے کہا کہ عامر خان مزید پڑھیں

کبڈی کے بعد کرکٹ میچ بھی گجرات میں کرائیں گے چوہدری پرویز الہی

گجرات۔ (جہانزیب اکرم سے)شہیدوں اور بہادروں کی سرزمین پر ورلڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ 2020کے سنسی خیز مقابلے میں پاکستان،آذربائیجان کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا جبکہ انڈیا نے انگلینڈ کو ہرا کر فائنل فور میں جگہ بنا لی، گجرات کے تاریخی ظہور الہی اسٹیڈیم میں کبڈی میچز دیکھنے کیلئے ہاوس فل تھا جبکہ، مزید پڑھیں

تیسرا ٹی20 بارش کی نذر، پاکستان کی عالمی نمبر ایک پوزیشن برقرار

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی20 سیریز کا تیسرا میچ مستقل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا اور ٹی20 سیریز میں 0-2 کی فتح کی بدولت پاکستان نے عالمی نمبر ایک پوزیشن بھی برقرار رکھی۔ بنگلہ دیش کے خلاف ٹی20 سیریز کا تیسرا میچ بھی لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جانا تھا لیکن مزید پڑھیں

ٹی20ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی میرا ہدف ہے، حارث رؤف

بگ بیش لیگ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے راتوں رات سپر اسٹار بننے والے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے رواں سال آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی پر نظریں جما لی ہیں۔ 26 سالہ حارث رؤف کو تین سال قبل پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز نے مزید پڑھیں

حارث رؤف نے آسٹریلین بگ بیش میں ہیٹ ٹرک کا اعزاز حاصل کر لیا

https://twitter.com/BBL/status/1214827452859445249آسٹریلین ٹی20 لیگ ‘بگ بیش’ میں حارث رؤف کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور انہوں نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک کا اعزاز حاصل کر لیا اور آسٹریلین لیگ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے پاکستانی باؤلر بن گئے۔ بگ بیش میں ڈیل اسٹین کے انجری کا شکار ہونے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کا دورہ پاکستان: دونوں کرکٹ بورڈز تاحال کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کے آغاز میں تین ہفتوں سے بھی کم وقت رہ گیا ہے لیکن ابھی تک پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کے انعقاد کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا اور دونوں فریقین اپنے اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ بنگلہ دیش نے رواں ماہ ٹی20 اور ٹیسٹ سیریز مزید پڑھیں