سشانت سنگھ راجپوت کیسمیں ریا چکربورتی کا غیر معمولی فون ریکارڈ سامنے آگیا

رواں برس 14 جون کو ڈپریشن کے باعث خودکشی کرنے والے بولی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کی تفتیش کے کیس میں ہر روز نیا موڑ سامنے آ رہا ہے اور معاملہ واضح ہونے کے بجائے مزید پیچیدہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ ایک طرف جہاں سشانت سنگھ کی خودکشی کی تفتیش کا مزید پڑھیں

ترک خاتون اول سے ملاقات پر عامر خان کو ’غدار وطن‘ قرار دےدیا گیا

بولی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے حال ہی میں ترک خاتون اول امینہ اردوان سے استنبول میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جس کے بعد بھارتیوں نے عامر خان کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ترک خبر رساں ادارے اناطولو کے مطابق بولی وڈ عامر خان اپنی آنے والی فلم لال سنگھ چڈھا کی مزید پڑھیں

اداکاراؤں کے بعد اب خواتین کامیڈینز نے بھی جنسی ہراسانی کے خلاف اقدامات کا مطالبہ

ہالی وڈ اداکاراؤں کی جانب سے جنسی ہراسانی کے خلاف شروع کی گئی تحریک ‘می ٹو’ کے بعد اب خواتین کامیڈینز نے بھی انڈسٹری میں ‘ دہائیوں سے جاری بدسلوکی’ کے بعد کلبز اور پروموٹرز کے لیے اس حوالے سے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسکائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق برطانوی اسٹینڈ اپ مزید پڑھیں

شادی کو ٹوٹنے سے بچانے کے لیے کم کارڈیشین اور کانیے ویسٹ متحد

گزشتہ ماہ جولائی میں معروف امریکی ریپر، موسیقار و ارب پتی فیشن آئیکون 43 سالہ کانیے ویسٹ نے اپنی مبہم سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے ماضی میں اہلیہ کم کارڈیشین کو طلاق دینے کا سوچا تھا۔ کانیے ویسٹ نے اپنی متعدد ٹوئٹس میں ماضی میں اہلیہ کم کارڈیشین کے مزید پڑھیں

میرا جی نے اپنی اصل عمر بتانے کے بجائے ہری مرچ کھالی

پاکستان فلم انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ میرا جی کی بات کی جائے تو ان کی انگریزی اور اصل عمر ہمیشہ ہی زیر بحث رہنے والا موضوع ہے۔ اداکارہ میرا جی ہمیشہ ہی اپنی اصل عمر بتانے سے کتراتی ہیں اور جب بھی ان سے کسی بھی انٹرویو میں عمر سے متعلق سوال کیا جاتا مزید پڑھیں

’میرے پاس تم ہو کی آخری قسط کمزور دل افراد دوائیاں ساتھ لے کر دیکھیں’

پاکستان کے نامور لکھاری خلیل الرحمٰن قمر ویسے تو اپنے کیریئر میں کئی کامیاب کہانیاں تحریر کرچکے ہیں تاہم ان کی جانب سے لکھا ڈراما ‘میرے پاس تم ہو’ ان کے کیریئر کا سب سے مقبول ڈراما ثابت ہوا۔ خیال رہے کہ میرے پاس تم ہو ڈرامے کا آغاز گشتہ سال اگست سے ہوا تھا مزید پڑھیں

بولڈ پرفارمنس کی وجہ سے کیریئر کے آغاز میں ہی فلمی دنیا کے اعلیٰ ترین ایوارڈز کے لیے نامزد ہونے والی 34 ہولی وڈ اداکارہ اسکارلٹ جانسن نے اعتراف کیا ہے کہ انہیں ابتدا میں انتہائی بولڈ اور عریاں کردار دیے گئے۔

بولڈ پرفارمنس کی وجہ سے کیریئر کے آغاز میں ہی فلمی دنیا کے اعلیٰ ترین ایوارڈز کے لیے نامزد ہونے والی 34 ہولی وڈ اداکارہ اسکارلٹ جانسن نے اعتراف کیا ہے کہ انہیں ابتدا میں انتہائی بولڈ اور عریاں کردار دیے گئے۔ اسکارلٹ جانسن کو زندگی کا پہلا فلمی کردار ہی قدرے بولڈ دیا گیا مزید پڑھیں

معروف گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی ذاتی ویڈیو لیک ہونے کے بعد رواں ماہ 4 نومبر کو شوبز چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔

معروف گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی ذاتی ویڈیو لیک ہونے کے بعد رواں ماہ 4 نومبر کو شوبز چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔ رابی پیرزادہ کی جانب سے شوبز کو خیرباد کہنے پر جہاں شوبز کی شخصیات نے اسے مایوس کن فیصلہ قرار دیا تھا، وہیں کئی مداحوں نے بھی اداکارہ سے اپنا مزید پڑھیں

رابی کا دفاع وہی خواتین کررہی ہیں جن پر انہوں نے الزام لگایا، میشا شفیع

پاکستان کی نامور گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کی سوشل میڈیا پر نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد کئی شخصیات نے گلوکارہ کے سپورٹ میں آواز اٹھائی۔ ان میں سے ایک گلوکارہ میشا شفیع بھی ہیں جنہوں نے اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرکے اس واقعے کی مذمت کی مزید پڑھیں

میرا کی ‘باجی’ اب وینکور جانے کو تیار

نامور اداکارہ میرا کی حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ‘باجی’ نے پاکستان بھر میں شہرت حاصل کرنے کے بعد وینکور انٹرنیشنل ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں بھی جگہ بنالی ہے۔ باجی فلم کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس خبر کا اعلان کیا گیا۔ پوسٹ میں فلم ساز نے لکھا کہ ‘ڈی سی ساؤتھ ایشین مزید پڑھیں