اوپو کے نئے فلیگ شپ فونز پاکستان میں متعارف

اوپو نے اپنے فلیگ شپ رینو سیریز کے 2 نئے فونز پاکستان میں متعارف کرادیئے ہیں۔ رینو 2 اور رینو 2 ایف کے نام سے یہ اسمارٹ فونز رواں سال ہی متعارف کرائے جانے والے رینو فونز کے اپ ڈیٹ ورژن ہیں۔ ان دونوں فونز میں بیک پر 4 بیک کیمرے دیئے گئے ہیں تاہم مزید پڑھیں

گوگل کا نیا لیپ ٹاپ بھی پکسل 4 کی طرح لیک

گوگل آئندہ ہفتے اپنا فلیگ شپ فون پکسل 4 سیریز کے فونز متعارف کرانے والا ہے اور اس کے حوالے سے بہت کچھ لیک ہوچکا ہے مگر اس کمپنی کے نئے لیپ ٹاپ کی تفصیلات بھی قبل از وقت سامنے آگئی ہیں۔ نائن ٹو فائیو گوگل نے گوگل کے نئے پکسل بک گو نامی لیپ مزید پڑھیں

موٹرولا کا ریزر فولڈ ایبل فون کب تک متعارف ہوگا؟

موٹروالا اپنا پہلا فولڈ ایبل فون رواں سال موسم گرما میں متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی تھی مگر اب یہ ڈیوائس رواں سال کے آخر تک پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ سی نیٹ ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق یہ دعویٰ کمپنی کے قریب ایک فرد نے کیا۔ یہ ابھی واضح نہیں کہ یہ مزید پڑھیں

گوگل نے آخرکار کروم کے عام مسئلے کا حل پیش کردیا

اگر آپ گوگل کروم ویب براﺅزر استعمال کرتے ہیں تو اس بات کا امکان بہت زیادہ ہوگا کہ ایک وقت میں 10 سے 20 ٹیب اوپن کرلیتے ہوں اور پھر اچانک کسی ایک میں موسیقی یا ویڈیو چلنا شروع ہوجائے۔ اس وقت سمجھ نہیں آتا کہ آخر یہ میوزک یا ویڈیو کس ٹیب میں چل مزید پڑھیں

جب ایک لباس کی وجہ سے گوگل امیج سرچ کا قیام عمل میں آیا

کیا آپ یقین کریں گے آج جو آپ گوگل پر لگاتار تصاویر سرچ کرتے رہتے ہیں، اور ہر موضوع پر فوٹوز تلاش کرلیتے ہیں، اس کے قیام کی وجہ ایک لباس تھا؟ جی ہاں واقعی سال 2000 کا ذکر ہے جب گریمی ایوارڈز کے دوران گلوکارہ و اداکارہ جینیفر لوپیز نے ایک سبز رنگ کا مزید پڑھیں

سام سنگ کا سب سے طاقتور بیٹری والا فون متعارف

گلیکسی ایم سیریز کو سام سنگ کی جانب سے گزشتہ سال متعارف کرایا گیا تھا اور اس ماڈل ایم 30 ایس کو اپ ڈیٹ کرکے پیش کیا گیا ہے جس میں کیمرا سسٹم، کارکردگی اور بیٹری کو بہتر بنایا گیا ہے۔ درحقیقت یہ سام سنگ کا ایسا فون ہے جس میں 6000 ایم اے ایچ مزید پڑھیں

پی ٹی اے کی زونگ کو 5 جی کے اشتہارات واپس لینے کی ہدایت

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے چائنا موبائل پاکستان (سی پی ایم) یعنی زونگ کو 5 جی ٹیکنالوجی کے اشتہارات کی تشہیر سے روکنے کا حکم دیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق زونگ کی جانب سے میڈیا پر حالیہ 5 جی اشتہارات کے بارے میں عوام کو مزید پڑھیں

جلد کی حفاظت کے لیے ’ذہین آئینہ‘ تیار

ویب ڈیسک 29 منٹ پہلے شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرے مزید شیئر ہائی مرر ایک ایسا آئینہ ہے جو جلد کی تمام کیفیات پر نظر رکھتا ہے اور مفید مشورے بھی دیتا ہے۔ فوٹو: ہائی مرر ہائی مرر ایک ایسا آئینہ ہے جو جلد کی تمام کیفیات پر نظر رکھتا ہے اور مفید مشورے بھی دیتا ہے۔ فوٹو: مزید پڑھیں

انانیمس کے اعلانِ جنگ کا مطلب کیا ہے؟

ہیکروں کی تنظیم ’انانیمس‘ نے جمعے کو پیرس میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کے بعد انتہا پسندوں کے خلاف ’اعلانِ جنگ‘ کر دیا ہے۔ ایک یو ٹیوب ویڈیو میں تنظیم کا مخصوص ماسک پہنے ہوئے ایک ترجمان نے پیغام دیا کہ وہ اپنے علم کو ’انسانیت کو متحد‘ کرنے کے لیے استعمال کریں گے۔ مزید پڑھیں

’ماحولیاتی تبدیلی کا نتیجہ بھگتنے کے لیے تیار رہیں‘

ایک معروف ماہر معاشیات نے متنبہ کیا ہے کہ انسان کو جلد ہی اپنے ہاتھوں کی جانے والی ماحولی تبدیلی کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ پروفیسر رچرڈ ٹال نے پیش گوئی کی ہے کہ عالمی درجۂ حرارت میں 1.1 سینٹی گریڈ اضافے سے فائدے سے زیادہ نقصان ہے۔ تاہم ماحولیات کے بہت سے سرگرم کارکنوں مزید پڑھیں