امریکا-بھارت مشترکہ اعلامیے میں پاکستان کا ‘غیر متعلقہ’ حوالہ مسترد

دفتر خارجہ نے امریکا اور بھارت کے مشترکہ انسداد دہشت گردی ورکنگ گروپ اور ڈائیلاگ کی جانب سے جاری بیان میں پاکستان کے بارے میں ‘غیر متعلقہ حوالے’ کو مسترد کردیا۔ دونوں ممالک کے مشترکہ اعلامیے میں پاکستان کو اپنی سرزمین کو دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے سے روکنے کی یقین دہانی کرانے کے مزید پڑھیں

جس پاکستان کا تصور ہم کرتے ہیں وہ یہاں نظر آرہا ہے۔وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب میں نے میانوالی میں نمل یونیورسٹی بنانے کا ارادہ کیا تو سب نے کہا کہ دیہات میں پرائیوٹ یونیورسٹی نہیں صرف سرکاری یونیورسٹی بن سکتی ہے. لاہور میں راوی ریور فرنٹ اربن ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

چیف ایگزیکٹو سیمی پیور منرل واٹر‘ اے این سٹیل انجینئرنگ ورکس چوہدری عابد پوربہ نے ممتاز کاروباری شخصیت و(ڈائریکٹر تاج گارڈن وزیر آباد‘ پیراگون مارکی بھٹہ پیلس) مہر رفیق احمد بھٹہ اور ایکسین واپڈا جلالپورجٹاں سردار جمشید خاں کے اعزاز میں اپنے ڈیرے پوربہ پر پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا

گجرات(وقاص احسان) چیف ایگزیکٹو سیمی پیور منرل واٹر‘ اے این سٹیل انجینئرنگ ورکس چوہدری عابد پوربہ نے ممتاز کاروباری شخصیت و(ڈائریکٹر تاج گارڈن وزیر آباد‘ پیراگون مارکی بھٹہ پیلس) مہر رفیق احمد بھٹہ اور ایکسین واپڈا جلالپورجٹاں سردار جمشید خاں کے اعزاز میں اپنے ڈیرے پوربہ پر پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں دیگر مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس آگاہی مہم ٹریفک پولیس اور ہائی وے پولیس کے زیر نگرانی ہوا

گجرات(راجہ شہزاد علی سے) 15 روزہ آگاہی مہم کے سلسلے میں سرگودھا روڈ ڈنگہ چوک کنجاہ میں ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جناب چوہدری سعید احمد وڑائچ صاحب کی زیر نگرانی سٹی ٹریفک پولیس گجرات اور ہائی وے پٹرولنگ پولیس گجرات کی مشترکہ چیکنگ کے دوران اوور سپیڈ. اوور لوڈنگ. بغیر ھلمٹ. سیٹ بیلٹ. ون وے کے مزید پڑھیں

چئیر مین اوور سیز کمیشن چوہدری عدیل ارشد کی زیر صدارت او پی سی کا اجلاس منعقد ہوا

گجرات (راجہ شہزاد علی سے) ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد کے تبادلے کے بعد ان کے چارج چھوڑنے سے پہلے چئیرمین opc چوھدری عدیل ارشد کے یورہ کے دورہ کے بعد وطن واپسی پر ضلع گجرات کے تارکین وطن کے مسائل حل کرنے کے لئے OPC کی میٹنگ میں اھم فیصلے کئے گئے ھیں مزید پڑھیں

نو،دس محرم کو ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عمر اکبر گھمن کی زیرقیادت ضلع بھر کے آفیسر ز اور ریسکیو اہلکاروں نے ڈیوٹی سر انجام

گجرات(جہانزیب اکرم)نو،دس محرم کو ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عمر اکبر گھمن کی زیرقیادت ضلع بھر کے آفیسر ز اور ریسکیو اہلکاروں نے ڈیوٹی سر انجام دی ۔ ڈی ای او عمر اکبر گھمن نے میڈیا کو بتاتے ہوئے کہا، نو، دس محرم کے موقع پر 100 سے زیادہ ریسکیو اہلکا روں نے ڈیوٹی سر انجام دی۔ مزید پڑھیں

پر یس کلب لالہ موسیٰ کی تقریب حلف برداری بلدیہ میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کے سبزہ زار میں منعقد ہوئی

لالہ موسیٰ( اشفاق صدیقی) لالہ موسیٰ پر یس کلب لالہ موسیٰ کی تقریب حلف برداری بلدیہ میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کے سبزہ زار میں منعقد ہوئی ،تقریب کی صدرات صدر لالہ موسیٰ پر یس کلب لالہ موسیٰ جمیل احمد طاہر نے کی، تقریب کے مہمانان خصوصی پاکستان تحریک انصاف ڈنمارک کے راہنما چوہدری محمد افضل مزید پڑھیں

نواز شریف کو وطن واپس لانا آسان کام نہیں، شیخ رشید

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت کی خواہش تو ہے کہ نواز شریف کو واپس لایا جائے لیکن ہم اسحٰق ڈار اور سلمان شہباز کو نہیں لاسکے تو نواز شریف کو لانا آسان کام تو نہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے ریلوے کی بحالی مزید پڑھیں

آرمی چیف کی ریاض میں سعودی ہم منصب سے ملاقات، عسکری تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے سعودی ہم منصب کے درمیان ریاض میں ملاقات میں عسکری تعاون بڑھانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تناؤ کے خاتمے اور تعلقات کی بحالی کے لیے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع پاکستانی سفارت مزید پڑھیں

ترک خاتون اول سے ملاقات پر عامر خان کو ’غدار وطن‘ قرار دےدیا گیا

بولی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے حال ہی میں ترک خاتون اول امینہ اردوان سے استنبول میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جس کے بعد بھارتیوں نے عامر خان کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ترک خبر رساں ادارے اناطولو کے مطابق بولی وڈ عامر خان اپنی آنے والی فلم لال سنگھ چڈھا کی مزید پڑھیں