میاں چنوں ونجاری چک 105میں چوہدری رحمت علی فاونڈیشن کےزيراہتمام فری ميڈيکل کيمپ لگايا گيا

میاں چنوں ونجاری چک 105میں چوہدری رحمت علی فاونڈیشن کےزيراہتمام فری ميڈيکل کيمپ لگايا گيا جس کی نگرانی حاجی محمد سلیم گجر تحصیل صدر رانا کاشف رضا ضلعی آرگنائز چوہدری آصغر علی آرائیں نے کی چوھدری رحمت علی فاونڈيشن کے چيرمين چوھدری منير احمد گجر نے ميڈيا سے بات چيت کرتے ھوۓ کہا کہ چوھدری مزید پڑھیں

عام لوگ پارٹی يونان کے مرکزی سکٹريٹ اسپروپيرگوس ميں آج ايک پروقار تقريب کا انعقاد کيا گيا

عام لوگ پارٹی يونان کے مرکزی سکٹريٹ اسپروپيرگوس ميں آج ايک پروقار تقريب کا انعقاد کيا گيا جس ميں پارٹی کے تمام عہديدران کا اعلان کيا گيا جن ميں اصغر علی وڑآئچ صدر عبدالشکور سينئر نائب صدر طارق بٹ نائب صدر جنرل سيکرٹری چوھدری اسد ڈپٹی جنرل سيکرٹری محمد منشی منتخب ناموں کا اعلان چيف مزید پڑھیں

پنڈدادنخان جہلم روڈ پر علی الصبح دو ٹرکوں میں خوفناک تصادم تصادم

پنڈدادنخان جہلم روڈ پر علی الصبح دو ٹرکوں میں خوفناک تصادم تصادم کے نتیجے میں ایک ٹرک ڈرائیور شدید زخمی ھوگیا مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمی ڈرائیور کو آر ایچ سی ہسپتال جلاپورشریف منتقل کیا حادثہ پنڈدادنخان جہلم روڈ پر پپلی سٹاپ کے قریب پیش آیا حادثہ اس قدر شدید تھا مزید پڑھیں

سوہاہ میں تیز رفتار ہائی ایس حادثے کا شکار

جہلم( اے آر سلیمانی) سوہاہ میں تیز رفتار ہائی ایس حادثے کا شکار حادثہ ہائی ایس کا فرنٹ ویل فری ہونے کی وجہ سے پیش آیا اور ہائی ایس گہرے نالے میں جاگری حادثے میں 2افراد شدید زخمی ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی حادثہ مسہ کسوال کر قریب پیش آیا ہائی ایس میں سوار مزید پڑھیں

شاپر بیگ ماحولیاتی عفریت پر15اکتوبر سے گجرات میں پابندی کا فیصلہ

تحریر: سید وقار جاویدنقوی پولی تھین بیگ جسے عرف عام میں شاپر بیگ کہا جاتا ہے دنیا بھر کے ماحول کو تباہ کرنے کیلئے ایک عفریت کی صورت اختیار کر چکا ہے، پولی تھین یا شاپر بیگ انسانوں، جانوروں بشمول چرند، پرند، آبی حیات کو کسی نہ کسی طور پر متاثر کر رہا ہے۔ ہم مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 15 سال کی کم ترین سطح پرآگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں عرب لائٹ خام تیل کی قیمت میں 8 ڈالر کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد خام تیل کی قیمت 15 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق عالمی مارکیٹ میں عرب لائٹ خام تیل کی قیمت 8 ڈالر کمی کے بعد 38 مزید پڑھیں

عالیشان پاکستان نمائش ہوسٹن میں ہو گی،خرم دستگیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ آئندہ عالی شان پاکستان نمائش امریکا کے شہر ہوسٹن میں ہو گی، اس سلسلے میں متعدد شہر زیر غور تھے جن میں بیجنگ، لندن اور شکاگو شامل ہیں لیکن ہوسٹن میں نمائش کے انعقاد پر اتفاق کیا گیا۔انھوں نے یہ بات ایکسپورٹ مزید پڑھیں

دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعار ف کرادی گئی

کراچی(آن لائن)پاکستان کے موبائل آپریٹر یوفون اور سب سے بڑے اسلامی بینک میزان بینک کے اشتراک سے دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعارف کرادی گئی ہے۔ میزان یو پیسہ کے متعارف ہونے کے ساتھ اسلامک بینکنگ کے ذریعے صارفین پہلی بار پاکستان بھر میں رقم بھیج اور وصول کرسکیں گے۔ یوٹیلٹی بلوں مزید پڑھیں

نئی مالیاتی پالیسی میں شرح سود 6 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لیے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود کو 6 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا ہے، جاری کردہ اعلامیے کے مطابق برآمدات میں 10.6 مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پاکستانی مصنوعات کی نمائش اور فوڈ فیسٹیول کا انعقاد

جدہ(آئی این پی)سعودی عرب میں پاکستان ٹریڈ ڈیولپمنٹ کے زیراہتمام چار روزہ بین الاقوامی نمائش شروع ہوگئی جس میں پاکستان نے بھی اپنا پویلین لگایا ہے ،نمائش کا افتتاح قونصل جنرل شیریار اکبر اورکمرشل قونصلر عبد الوہاب سومرو نے کیا۔ہفتہ کو سعودی عرب میں پاکستان ٹریڈ ڈیولپمنٹ کے زیراہتمام چار روزہ بین الاقوامی نمائش کا مزید پڑھیں