‘بھارت طالبان سے مذاکرات کو امن عمل میں مددگار سمجھتا ہے تو اسے ایسا کرنا چاہیے’

واشنگٹن میں پاکستانی سفیر نے کہا ہے کہ اگر بھارت کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ طالبان عسکریت پسندوں سے بات کرکے امن عمل میں مدد ملے تو اسے بات کرنی چاہیے۔ واضح رہے کہ بھارتی اخبار دی ہندو کو ایک انٹرویو میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے کہا تھا کہ مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن وفاقی قوانین کے خلاف نہیں، پنجاب حکومت

اسلام آباد: پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا کہ پنجاب متعدی امراض (روک تھام اور کنٹرول) آرڈیننس 2020 کے تحت نافذ جزوی طور لاک ڈاؤن آئین کی وفاقی قوانین کی فہرست (ایف ایل ایل) کی خلاف ورزی نہیں بلکہ اس کا مقصد عوام کو تحفظ فراہم کرنا اور وبا کو روکنا ہے۔ ڈان مزید پڑھیں

ملک بھر میں نادرا دفاتر عوام کیلئے کھول دیے گئے

لاک ڈاؤن کے باعث ملک بھر میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے بند رہنے والے دفاتر آج سے عوام کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔نادرا ہدایت کے مطابق دفاتر پیر سے جمعرات صبح 10 سے دوپہر 4 بجے تک کھلے رہیں گے اور جمعے کو دفتری اوقات صبح 10 سے دوپہر ایک مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے توسیع کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے بعد ملک بھر میں نافذ جزوی لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ اگلے دو ہفتے بھی لاک ڈاؤن برقرار رہے گا۔ اسکول، کالج مزید پڑھیں

انتہاپسند فاشسٹ نظریے کے سبب بھارت کے ٹکڑے ہو جائیں گے، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت تباہی کے راستے پر گامزن ہے اور اگر بھارت فسطائیت اور انتہا پسند ہندووتوا کے راستے پر ہی گامزن رہا تو ہمیشہ کے لیے تقسیم ہو جائے گا اور اس کے ٹکڑے جائیں گے۔ ملائیشیا میں ایڈوانس اسلامک اسٹڈیز انسٹیٹیوٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران مزید پڑھیں

’فیس بک نے الیکشن میں ٹرمپ کی مدد کی،2020 میں بھی یہ ہوسکتا ہے‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منتخب ہوتے ہی 2016 میں ان پر الزامات لگائے گئے کہ انہوں نے اپنی جیت کے لیے فیس بک جیسے پلیٹ فارم کو غلط طریقے سے استعمال کیا۔ ساتھ ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے حوالے سے یہ خبریں بھی سامنے آئیں کہ مبینہ طور پر روس نے ان کی مزید پڑھیں

ایران کا جوابی حملہ امریکا کے منہ پر تھپڑ ہے، خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکی حملے میں جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے خلاف ایران کا ردِعمل امریکا کے منہ پر تھپڑ ہے۔ ایران کی جانب سے جواباً عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر کیے گئے حملے کے کچھ گھنٹوں بعد ایرانی سپریم لیڈر نے مزید پڑھیں

ایران نے امریکی فورسز پر میزائل حملوں سے قبل آگاہ کیا تھا، عراق

عراق نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے عراق کے اندر امریکی فوجیوں ٹھکانوں پرمیزائل حملوں سے قبل ‘زبانی پیغام’ کے ذریعے آگاہ کیا تھا۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق عراق کے وزارت عظمیٰ کے دفتر سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی کہ ایران کی جانب ‘باضابطہ زبانی پیغام’ موصول ہوا ہے مزید پڑھیں

ایران کا جوابی وار، عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے

ایران نے القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے جواب میں عراق میں امریکا اور اس کی اتحادی افواج کے 2 فوجی اڈوں پر 15 بیلسٹک میزائل داغ دیے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق تہران نے مقامی وقت کے مطابق رات ڈیڑھ بجے عراق میں 2 فوجی اڈوں کو مزید پڑھیں

ایران-امریکا تنازع کا حصہ بنیں گے نہ کسی کے خلاف استعمال ہوں گے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی اور نہ ہی پاکستان خطے کے کسی تنازع میں حصے دار بنے گا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرِ صدارت ایوان بالا کے اجلاس میں امریکا-ایران کشیدگی سے متعلق بیان دیتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ مزید پڑھیں