گجرات سروس موڑسیلفی لیتے ہوئے سیکنڈ ائیر کا طالبعلم ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ایک ماہ قبل بھی تین افراد سیلفیاں بناتے جان گنوا چکے ہیں۔

رپورٹ (چوہدری محمد فاروق چیمہ )گجرات سروس موڑسیلفی لیتے ہوئے سیکنڈ ائیر کا طالبعلم ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ایک ماہ قبل بھی تین افراد سیلفیاں بناتے جان گنوا چکے ہیں۔mom گجرات سروس موڑ ریلوے لائن پر سیکنڈ ائیر کا سٹوڈنٹ جابر لاہور سے روالپنڈی جانے والی ٹرین کے سامنے کھڑا ہو مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان نے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی قومی ٹیم میں واپسی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیادت سے برطرف کیے جانے کے باوجود اب بھی سرفراز کا کیریئر ختم نہیں ہوا۔

وزیر اعظم عمران خان نے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی قومی ٹیم میں واپسی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیادت سے برطرف کیے جانے کے باوجود اب بھی سرفراز کا کیریئر ختم نہیں ہوا۔ دنیائے کرکٹ کے عظیم ترین کھلاڑیوں سے ایک مانے جانے والے عمران خان اپنے سیاسی کیریئر میں مزید پڑھیں

ناف کیسے بنتی ہے اور اس کا کام کیا ہوتا ہے؟

پلکیں آپ کی آنکھوں کو تحفظ دینے کا کام کرتی ہیں، پھیپھڑے سانس لینے میں مدد دیتے ہیں اور جسم کا ہر حصہ (باہر یا اندر) اپنے مختص کردہ کام کررہا ہوتا ہے۔ مگر ناف پیٹ کے درمیان رہ کر صرف کچرا جمع کرنے کے علاوہ کیا کرتی ہے؟ ویسے تو یہ سب کو ہی مزید پڑھیں

بھوک لگنے پر کھانے کا ذائقہ زیادہ اچھا کیوں لگنے لگتا ہے؟

کیا کبھی آپ نے سوچا کھانا اس وقت زیادہ مزیدار کیوں لگتا ہے جب بھوک زیادہ لگ رہی ہو اور اس وقت ذائقہ کیوں غائب محسوس ہوتا ہے جب پیٹ پھرا ہوا ہو؟ تو اس کا جواب آخرکار سائنس نے ڈھونڈ لیا ہے۔ درحقیقت جب پیٹ میں چوہے دوڑ رہے ہوں تو غذاﺅں کا ذائقہ مزید پڑھیں

امرود کھانے کے یہ فوائد آپ کو ضرور پسند آئیں گے

امرود ایسا پھل ہے جو بیشتر افراد کو پسند ہوتا ہے اور اس کا کٹھا میٹھا ذائقہ دل جیت لیتا ہے۔ یہ ہلکے سبز یا پیلے رنگ والے پھل کے بیج بھی کھائے جاسکتے ہیں بلکہ اس کے پتے بھی ہربل چائے کے طور پر استعمال کیے جاسکتے ہیں جبکہ ان پتوں کا جوہر یا مزید پڑھیں

ملک بھر میں ڈینگی کیسز کی تعداد 30 ہزار کی ریکارڈ سطح سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد: حکام کی جانب سے موثر نگرانی اور بہتر دیکھ بھال کے دعووں کے باوجود ملک میں ڈینگی کے کیسز نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک اس وائرس سے کم از کم 47 افراد جاں بحق جبکہ 30 ہزار افراد سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں مزید پڑھیں

پیدائش کی ترتیب آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟

ہر بچہ اپنے بہنوں اور بھائیوں سے مختلف شخصیت کا حامل ہوتا ہے اور سائنس کے مطابق پیدائش کی ترتیب کسی حد تک شخصی خوبیوں یا خامیوں پر اثر انداز ہوسکتی ہے۔ ایک اہم وجہ یہ بھی ہے کہ والدین میں ہر بچے کی پرورش کے حوالے سے طریقہ کار مختلف ہوسکتا ہے اور یہ مزید پڑھیں

دماغی شریان پھٹنے کی وجوہات اور علامات جانتے ہیں؟

دماغی شریان پھٹ جانا یا برین ہیمرج ایسا عارضہ ہے جس میں موت کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے۔ ہوسکتا ہے کہ آپ کو علم ہو یا نہ ہو مگر فالج کی 2 اقسام ہوتی ہیں، ایک قسم میں دماغی ٹشوز کو خون کی فراہمی رک جاتی ہے یا کم ہوجاتی ہے جسے Ischemic اسٹروک مزید پڑھیں

ٹماٹر کھانے والے مرد کے اسپرم طاقتور ہوتے ہیں، تحقیق

اگرچہ ٹماٹر سمیت دیگر سبزیاں اور پھل متعدد امراض میں فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں، تاہم ایک تازہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ٹماٹر میں پائی جانے والی خاص غذا مرد حضرات کے ’اسپرم‘ کو طاقتور بناتی ہے۔ برطانیہ میں ہونے والی تحقیق کے مطابق ٹماٹر سمیت دیگر پھلوں اور سبزیوں میں پائی جانے مزید پڑھیں