عامر الیکٹرونکس کی پانچویں برانچ ہریہ والا چوک کا شاندا ر افتتاخ پیر سید حبیب اللہ شاہ آستانہ عالیہ گھمکول شریف کوہاٹ نے اپنے دستے مبارک سے فیتہ کاٹ کرکیا

گجرات( وقاص احسان) عامر الیکٹرونکس کی پانچویں برانچ ہریہ والا چوک کا شاندا ر افتتاخ پیر سید حبیب اللہ شاہ آستانہ عالیہ گھمکول شریف کوہاٹ نے اپنے دستے مبارک سے فیتہ کاٹ کرکیا مہمانوں کا استقبال چیف ایگزیکٹو مہر عبدالرحمن‘ مہر عبدالرزاق‘ مہر عبدالشکور‘ مہر عامر وقاص نے کیا افتتاحی تقریب میں چوہدری افتخار احمد مزید پڑھیں

چیف ایگزیکٹو سیمی پیور منرل واٹر‘ اے این سٹیل انجینئرنگ ورکس چوہدری عابد پوربہ نے ممتاز کاروباری شخصیت و(ڈائریکٹر تاج گارڈن وزیر آباد‘ پیراگون مارکی بھٹہ پیلس) مہر رفیق احمد بھٹہ اور ایکسین واپڈا جلالپورجٹاں سردار جمشید خاں کے اعزاز میں اپنے ڈیرے پوربہ پر پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا

گجرات(وقاص احسان) چیف ایگزیکٹو سیمی پیور منرل واٹر‘ اے این سٹیل انجینئرنگ ورکس چوہدری عابد پوربہ نے ممتاز کاروباری شخصیت و(ڈائریکٹر تاج گارڈن وزیر آباد‘ پیراگون مارکی بھٹہ پیلس) مہر رفیق احمد بھٹہ اور ایکسین واپڈا جلالپورجٹاں سردار جمشید خاں کے اعزاز میں اپنے ڈیرے پوربہ پر پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں دیگر مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس آگاہی مہم ٹریفک پولیس اور ہائی وے پولیس کے زیر نگرانی ہوا

گجرات(راجہ شہزاد علی سے) 15 روزہ آگاہی مہم کے سلسلے میں سرگودھا روڈ ڈنگہ چوک کنجاہ میں ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جناب چوہدری سعید احمد وڑائچ صاحب کی زیر نگرانی سٹی ٹریفک پولیس گجرات اور ہائی وے پٹرولنگ پولیس گجرات کی مشترکہ چیکنگ کے دوران اوور سپیڈ. اوور لوڈنگ. بغیر ھلمٹ. سیٹ بیلٹ. ون وے کے مزید پڑھیں

چئیر مین اوور سیز کمیشن چوہدری عدیل ارشد کی زیر صدارت او پی سی کا اجلاس منعقد ہوا

گجرات (راجہ شہزاد علی سے) ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد کے تبادلے کے بعد ان کے چارج چھوڑنے سے پہلے چئیرمین opc چوھدری عدیل ارشد کے یورہ کے دورہ کے بعد وطن واپسی پر ضلع گجرات کے تارکین وطن کے مسائل حل کرنے کے لئے OPC کی میٹنگ میں اھم فیصلے کئے گئے ھیں مزید پڑھیں

بھمبھر سڑک پر ڈسپوزل کے سامنے کوڑے کے ڈھیر جو راہگیروں کی مشکلات میں اضافے کا سبب بن رہے تھے، ان کو فوری طور پر ہٹوا دیا گیا ہے

بھمبھر سڑک پر ڈسپوزل کے سامنے کوڑے کے ڈھیر جو راہگیروں کی مشکلات میں اضافے کا سبب بن رہے تھے، ان کو فوری طور پر ہٹوا دیا گیا ہےکوارڈینیٹر بلدیہ شبیر احمد بھٹی نے کہا کہ شہر بھر کی صفائی ستھرائی کے بعد روزانہ کی بنیاد پر اٹھائی جانے والی گندگی کو بر لب بھمبھر مزید پڑھیں

نو،دس محرم کو ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عمر اکبر گھمن کی زیرقیادت ضلع بھر کے آفیسر ز اور ریسکیو اہلکاروں نے ڈیوٹی سر انجام

گجرات(جہانزیب اکرم)نو،دس محرم کو ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عمر اکبر گھمن کی زیرقیادت ضلع بھر کے آفیسر ز اور ریسکیو اہلکاروں نے ڈیوٹی سر انجام دی ۔ ڈی ای او عمر اکبر گھمن نے میڈیا کو بتاتے ہوئے کہا، نو، دس محرم کے موقع پر 100 سے زیادہ ریسکیو اہلکا روں نے ڈیوٹی سر انجام دی۔ مزید پڑھیں

پر یس کلب لالہ موسیٰ کی تقریب حلف برداری بلدیہ میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کے سبزہ زار میں منعقد ہوئی

لالہ موسیٰ( اشفاق صدیقی) لالہ موسیٰ پر یس کلب لالہ موسیٰ کی تقریب حلف برداری بلدیہ میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کے سبزہ زار میں منعقد ہوئی ،تقریب کی صدرات صدر لالہ موسیٰ پر یس کلب لالہ موسیٰ جمیل احمد طاہر نے کی، تقریب کے مہمانان خصوصی پاکستان تحریک انصاف ڈنمارک کے راہنما چوہدری محمد افضل مزید پڑھیں

گجرات کے علاقہ چوپالہ میں آرمی کاتربیتی طیارہ گر کا تباہ دو جوان شہید ہو گئے

گجرات(شعیب اکرم)پاک فوج کا تربیتی طیارہ گجرات تھانہ صدر کے علاقہ چوپالہ میں گرتباہ۔ایک پائلٹ موقع پر شہید جبکہ دوسرا زخمی جوان ہسپتال میں جا کر دم توڑ گیا پائلٹ میجر عمر اور لیفٹیننٹ فیضان شہید‘ پاک آرمی کا تربیتی طیارہ مشتاق معمول کی ٹریننگ کے دوران گجرات کے قریب گاؤں چوپالہ میں گر کر مزید پڑھیں

عالمی یوم خواتین

تحریر: سید وقار جاوید نقوی اسلام وہ واحد دین ہے جس نے عورت کو معاشرے میں اہم ترین مقام دیا، لڑکیوں کو زندہ درگورکرنے کی قبیح رسومات کا خاتمہ کیا تو ساتھ ہی اسے جائیداد میں حصہ کا حقدار ٹھہرایا، مردوں کے ساتھ ساتھ عورتوں کی تعلیم کی بھی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔دین اسلام کی مزید پڑھیں

دی پنجاب سکول نادر کیمپس کی سالانہ تقریب تقسیم۔ انعامات

دی پنجاب سکول نادر کیمپس گجرات میں سالانہ یومِ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی چوہدری سلیم سرور جوڑا صاحب سٹی ایم پی اے و صوبائی پارلیمانی سیکرٹری مہمانِ خصوصی کے طور پر شریک ہوئے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس جناب سید غلام مصطفیٰ گیلانی صاحب نے خصوصی طور پر شرکت کی حضرت علامہ قاری مظفر حسین طیب مزید پڑھیں