اپنی بیوی کو شارک سے بچانے والا ‘ہیرو’ شوہر

شارک خاص طور پر گریٹ وائٹ شارک کو اپنے ارگرد دیکھ کر اکثر افراد خوفزدہ ہوجاتے ہوں گے۔ مگر کوئی کسی کو شارک مچھلی سے بچانے کے لیے اپنی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کے لیے تیار ہوسکتا ہے؟ آسٹریلیا میں ایک شخص نے ایسا ہی کیا۔ پورٹ میکوائر کے شیلے بیچ میں ایک شخص مزید پڑھیں

ریسکیو1122 نے کنویں سے بھینس نکال لی

لالہ موسی (چوہدری محمد فاروق چیمہ )لالاموسی کے نواحی گاؤں کوٹلی شاہجہانیاں کے کنویں میں اچانک بینس گر گئی بیس گرنے کے بعد گاؤں والوں نے ریسکیو ون ون ٹو پر کال کر کر ساری صورتحال سے آگاہ کیا جس پر ریسکیو ون ون ٹو ٹو کی بروقت کاروائی کرتے ہوئے بینس کو کنویں سے مزید پڑھیں

براہ راست نشریات کے دوران خاتون رپورٹر کو بوسہ دینے والے کے خلاف مقدمہ دائر

رواں برس 17 ستمبر کو امریکی ٹی وی چینل کی ایک خاتون رپورٹر کی ویڈیو اس وقت وائرل ہوئی تھی جب اس نے رپورٹنگ کے دوران کہا تھا کہ وہ ایک مرے ہوئے شخص سے رابطہ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ تاہم اب امریکا کی ہی ایک اور خاتون رپورٹر کی ویڈیو وائرل ہوئی مزید پڑھیں

کتے کے ساتھ دن میں ایک بار نہ گھومنے پر 42 لاکھ روپے جرمانہ

دنیا کے ترقی یافتہ ممالک اور خاص طور پر مغربی ممالک میں نہ صرف انسانوں بلکہ جانوروں اور پرندوں کے حقوق کا بھی خیال رکھا جاتا ہے اور وہاں کام کرنے والی تنظیمیں اس حوالے سے حکومت پر قانونی سازی کے لیے بھی دباؤ ڈالتی رہتی ہیں۔ آسٹریلیا کی وفاقی حکومت کے ماتحت علاقوں میں مزید پڑھیں

موت کے ایک سال بعد بھی لاشوں میں حرکت جاری رہتی ہے

آسٹریلیا: بعض افراد ایسے ہوتے ہیں جو مرکے بھی بے چین رہتے ہیں اور نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ موت کے بات بھی بعض لاشوں میں حرکت ہوتی رہتی ہے جسے واضح طور پر محسوس کیا جاسکتا ہے۔ لاشوں کے متعلق اس انکشاف کے بعد ایک جانب تو جرائم کی تفتیش میں مدد مزید پڑھیں

82 سالہ خاتون نے بہادری کی نئی مثال قائم کردی

بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی بیشتر افراد کی جسمانی فٹنس ساتھ چھوڑ دیتی ہے لیکن ایک ایسی 82 سالہ بوڑھی خاتون بھی ہیں جنہوں نے صرف اپنی لاٹھی کی مدد سے چور کو مار مار کر اسے بھاگنے پر مجبور کردیا۔ انڈیپینڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 82 سالہ مزید پڑھیں

مرغے نے عدالتی جنگ جیت لی

یوں تو آپ نے لڑائی جھگڑے پر قانونی چارہ جوئی کرتے حریف دیکھے ہی ہوں گے لیکن جناب فرانس میں ایک مرغے نے عدالتی جنگ جیت لی ہے۔ فرانس کے ایک دیہی علاقے سینٹ پیری ڈی اولیرون میں مورس نامی مرغے کے خلاف پڑوسیوں کی جانب درخواست میں شکایت کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ مزید پڑھیں