آفیسر انسپکٹر رانا اعجاز احمد جوکہ CTD میں تعینات تھے قضائے الہی سے وفات پا گئے

ڈسکہ( عثمان حیدر) اناللہ و انا الیہ راجعون پنجاب پولیس کے بہت ہی نفیس آفیسر انسپکٹر رانا اعجاز احمد جوکہ CTD میں تعینات تھے قضائے الہی سے وفات پا گئے ھیں ان کی نماز جنازہ ٹھیک 1/30 بجیدن پولیس لائن سیالکوٹ میں ادا کی جا ئے گی

موضع فیروزکے ناگرہ میں 3 افراد کو قتل کر دیا گیا

تھانہ صدر پسرور کے موضع فیروز کے ناگرہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات تین افراد کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پسرور کے موضع فیروز کے ناگرہ میں حویلی کے اندر سوئے ہوئے دو سگے بھائیوں مان اور کالا سمیت انکے ملازم کو رات کی تاریخی میں مزید پڑھیں