گجرات:کوٹلہ سارنگ خاں کی سیاسی سماجی شخصیت چوہدری حاجی محمد زمان چوہان کے صاحبزادے، چوہدری تنویر زمان گجر،چوہدری عدیل زمان کوٹلہ ,چوہدری مستنصر زمان کوٹلہ ،چوہدری محسن زمان گجر کے بھائی چوہدری طاہر زمان گجر کی دعوت ولیمہ عظیم الشان اکٹھ بن گئی

گجرات(جہانزیب اکرم)کوٹلہ سارنگ خاں کی سیاسی سماجی شخصیت چوہدری حاجی محمد زمان چوہان کے صاحبزادے، چوہدری تنویر زمان گجر،چوہدری عدیل زمان کوٹلہ ,چوہدری مستنصر زمان کوٹلہ ،چوہدری محسن زمان گجر کے بھائی چوہدری طاہر زمان گجر کی دعوت ولیمہ کی تقریب سیاسی اکٹھ میں تبدیل ہوگئی۔
علاقہ بھر سے مذہبی،سیاسی،سماجی،اور کاروباری شخصیات کی شرکت
شرکت کرنے والوں میں رہنما تحریک انصاف کے سید حبیب حیدر شاہ صاحب،چئیرمین تنویر اشرف خواصپور،چئیرمین اختر کوٹلہ،چوہدری ماجد فاروق پسوال،چوہدری عمر خلیل شیخ،چوہدری سجاول دینہ چک،چوہدری شاہد دینہ چک،علی وڑائچ کبڈر، سید وقار حسین شاہ،چوہدری محمد علی چوہان،،چوہدری جاوید اقبال،چوہدری نواز چوہان،بوٹے خان چوہان جوڑا،چوہدری رضوان نواز ٹھیکریاں،چوہدری جمال،چوہدری افضال چوہان،چوہدری قاسم علی چھوکر،چوہدری فلک شیر، خالد ڈار،مبشر بٹ،چوہدری وقار پسوال،چوہدری حامد محمود، چوہدری حسن علی گجر،چوہدری شکیل احمد،چوہدری فراز احمدجوڑا،چوہدری شمون،چوہدری شارک،چوہدری وہاب رضا،چوہدری مبشر اقبال چوہان،چوہدری توقیر جاوید ودیگر موجود تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں