چیف ایگزیکٹو سیمی پیور منرل واٹر‘ اے این سٹیل انجینئرنگ ورکس چوہدری عابد پوربہ نے ممتاز کاروباری شخصیت و(ڈائریکٹر تاج گارڈن وزیر آباد‘ پیراگون مارکی بھٹہ پیلس) مہر رفیق احمد بھٹہ اور ایکسین واپڈا جلالپورجٹاں سردار جمشید خاں کے اعزاز میں اپنے ڈیرے پوربہ پر پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا

گجرات(وقاص احسان) چیف ایگزیکٹو سیمی پیور منرل واٹر‘ اے این سٹیل انجینئرنگ ورکس چوہدری عابد پوربہ نے ممتاز کاروباری شخصیت و(ڈائریکٹر تاج گارڈن وزیر آباد‘ پیراگون مارکی بھٹہ پیلس) مہر رفیق احمد بھٹہ اور ایکسین واپڈا جلالپورجٹاں سردار جمشید خاں کے اعزاز میں اپنے ڈیرے پوربہ پر پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں دیگر مہمان گرامی سمیت معززین علاقہ نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی

مہمانوں کا استقبال چوہدری محمد صادق پوربہ‘ چوہدری عابد پوربہ‘ چوہدری ظفر پوربہ‘چوہدری عبدالرحمن پوربہ‘ قمر نواز‘ شاہد پوربہ‘ چوہدری وحید پوربہ‘ چوہدری نصیب علی نے کیا شرکت کرنیوالوں میں سابق صدر بار چوہدری حبیب اللہ ایڈووکیٹ خواصپور‘ ایس ڈی او واپڈا جلالپور جٹاں سلمان خان‘ ہیڈ ڈرافسمین واپڈا مرزا محمد عرفان‘ ٹیکنیکل اسسٹنٹ واپڈا جلالپور جٹاں عامر شہزاد‘ چوہدری معظم لوراں‘ محمد مرتضی(دوبئی)‘ چوہدری یاسر عرفات ایڈووکیٹ‘ چوہدری سعد سردار ایڈووکیٹ‘ چوہدری اشتیاق احمد ایڈووکیٹ‘چوہدری صاغربرنالہ‘ شاہد عمران کالس‘ ریاض پٹواری‘ وقاص احسان سمیت دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی مہمانوں کی تواضع مختلف کھانوں مٹن قورمہ‘ وائٹ مٹن قورمہ‘ مٹن کوفتے‘ چکن روسٹ‘ چائینز رائس‘ خرمانی‘آئس کریم‘ فریش جوسز‘ کولڈ ڈرنگ‘ منرل واٹر‘ سمیت دیگراشیاء سے کی گئی اس موقع پر مختلف امور پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

علاوہ ازیں چوہدری عابد پوربہ‘چوہدری نصیب علی نے مہمانوں کو سیمی پیور منرل واٹر پلانٹ اور اے این سٹیل انجینئرنگ ورکس کاموں کے سائیڈبھی وزٹ کرایا اور دونوں پراجیکٹس کے متعلق بریفنگ دی اس کے علاوہ مہمانوں کو گھڑ سواری بھی کروائی گئی۔بعدازاں مہمان خصوصی مہر رفیق احمد بھٹہ اور ایکسین واپڈا جلالپور جٹاں سردار جمشید خان نے چوہدری عابد پوربہ کی بہترین مہمان نوازی کا شکریہ ادا کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں