ٹریفک پولیس آگاہی مہم ٹریفک پولیس اور ہائی وے پولیس کے زیر نگرانی ہوا

گجرات(راجہ شہزاد علی سے) 15 روزہ آگاہی مہم کے سلسلے میں سرگودھا روڈ ڈنگہ چوک کنجاہ میں ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جناب چوہدری سعید احمد وڑائچ صاحب کی زیر نگرانی سٹی ٹریفک پولیس گجرات اور ہائی وے پٹرولنگ پولیس گجرات کی مشترکہ چیکنگ کے دوران اوور سپیڈ. اوور لوڈنگ. بغیر ھلمٹ. سیٹ بیلٹ. ون وے کے خلاف ڈرائیور حضرات کو وارننگ سلپ جاری کی گئی اور ڈرائیور حضرات کو ٹریفک قوانین کے متعلق بریفنگ دی گئی اور پمفلٹ تقسیم کیے گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں