دی پنجاب سکول نادر کیمپس کی سالانہ تقریب تقسیم۔ انعامات


دی پنجاب سکول نادر کیمپس گجرات میں سالانہ یومِ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی
چوہدری سلیم سرور جوڑا صاحب سٹی ایم پی اے و صوبائی پارلیمانی سیکرٹری مہمانِ خصوصی کے طور پر شریک ہوئے
سپرنٹنڈنٹ آف پولیس جناب سید غلام مصطفیٰ گیلانی صاحب نے خصوصی طور پر شرکت کی
حضرت علامہ قاری مظفر حسین طیب رضوی صاحب اور چئیرمین سکول پروفیسر ڈاکٹر محمد اعظم کھوکھر نے مہمانوں کا استقبال کیا
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر ضلع گجرات جناب ملک بلال احمد اعوان، مرزا محمد عمر بلین ٹری ڈرائیو، حاجی ارشد مغل صاحب ڈائریکٹر ایپیکس کالج گجرات، سید کامران امجد صاحب پرنسپل ایپیکس کالج گجرات ، پروفیسر زمرد اعجاز صاحب پرنسپل جی پی ایس کوٹ میانہ، برادر مرزا رئیس احمد صاحب ممبر مصالحتی کونسل تھانہ شاہین، حاجی محمد زمان صاحب چئیرمین زکوٰۃ کمیٹی یوسی 8 ، برادر بلال اصغر صاحب سیکورٹی آفیسر وزیر اعظم پاکستان اور سیدہ عالیہ ندیم کوکب صاحبہ پرنسپل دی ارقم سکول نے مہمانانِ اعزاز کے طور پر شرکت کی

اپنا تبصرہ بھیجیں