تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے علاقے صادق آباد سے (26)سال نوجوان کی نعش ملی ہے

تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے علاقے صادق آباد سے (26)سال نوجوان کی لاش ملی ہے جس کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا جو کہ ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسیٰ سید مصور شاہ کی ہدایت پر ایس آئی خالد نواز نے لاش کو قبضہ میں لے کر امانتن دفنا دیا اور اگر کوئی شخص اس کو شناخت کرتا ہے تو تھانہ صدر لالہ موسیٰ ضلع گجرات تحصیل کھاریاں فون نمبر 0573510613 _پر رابطہ کر سکتا ہے
رپوٹ ۔اشفاق صدیقی

تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے علاقے صادق آباد سے (26)سال نوجوان کی نعش ملی ہے” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں