کولمبو: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سی پیک کے ذریعے اقتصادی رابطے وسط ایشیا اور سری لنکا تک بڑھائے جا سکتے ہیں، سری لنکا کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ پاکستان کے ذریعے اپنے اقتصادی و علاقائی روابط کو فروغ دے۔ تفصیلات کے مطابق آج وزیر اعظم عمران خان نے دورہ سری مزید پڑھیں